سوات: بارش کے دوران اور بعد میں ٹی ایم اے کبل کی کاروائیاں جاری

 #ٹی_ایم_اے_کبل:

سوات کبل: شدید بارش کے دوران اور بارش تھمنے کے بعد ٹی ایم اے کبل کے اہلکار تحصیل کبل کے مختلف علاقہ جات میں کاروائیوں اور سرگرمیوں میں مصروف عمل۔
عوام سے درخواست ہے کہ اپنے علاقے کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں اور ایسے مواقع پر بالخصوص اہلکاروں کے ساتھ تعاؤن کریں۔




تفصیلات کیلئے اسی فیسبک لنک پر کلک کریں۔

Comments