پشاور: ایل آر ایچ میں زخمی شخص کو قتل کردیاگیا

 


ایل آر ایچ کے اندر زخمی شخص پر فائرنگ۔ زخمی شخص کو ایمبولینس میں لایا گیا مگر پانچ افراد مسلح داخل ہوئے اور زخمی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس اور پرائیوٹ سیکورٹی گارڈ بھی ڈر کے مارے بھاگ گئے۔ مقتول ناصر باغ کا رہائشی ہے۔ ستائیس جولائی کو اس کے چار بچوں کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Comments