سوات: گاڑی کی چھت سے گر کر شخص شدید زخمی۔ ہسپتال منتقل

 #ریسکیو1122,

سوات:
کانجو ٹاؤنشپ میں کیری سوزوکی کی چھت پر بیٹھا شخص کیبل نیٹ ورک کی تار سے ٹکراگیا۔
تار سے ٹکراکر مذکورہ شخص گاڑی کی چھت سے نیچے گرگیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
مذکورہ شخص کو ریسکیو کرکے ابتدائی طبی امداد کے بعدکبل ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
_______________





Comments