سوات: بچے کو زندہ بچالیاگیا

 #ریسکیو1122,

سوات کوزہ بانڈئی:ریسکیو جوانوں نے ڈوبنے والے بچے کو زندہ بچالیا۔
کوزہ بانڈئ نہر میں 9 سالہ بچے کو زندہ بچا لیا گیا، ریسکیو 1122
بچہ نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا تھا۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو غوطہ خور اہلکار نے فوری بے ہوش بچے کو نہر سے نکالا اور سی پی آر کرتے ہوئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق بروقت فرسٹ ایڈ ملنے کی وجہ سے بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
________________________









Comments