سوات: کبل ڈڈھارہ کے مقام پر الٹنے والے گیس کنٹینرکو اٹھانے کا ریسکیو آپریشن شروع

 



ہیوی مشینری کی صبح پہنچنے کے بعد سے اب تک #روڈبلاک ہونے سے بچانے کیلئے کھیتوں کی طرف آہستہ آہستہ کھدائی شروع کی گئی ہے تاکہ زیادہ محفوظ طریقے سے ریسکیو آپریشن مکمل کیاجاسکے۔
ریسکیو1122 اور ای سی کبل کی موجودگی میں آپریشن شروع۔
عوام سے تعاؤن اور بخیریت آپریشن تکمیل کیلئے دعاؤں کی اپیل۔
______________

Comments