تلاش ورثاء

 #ورثاء_کی_تلاش:

سوات: نامعلوم ملزم/ ملزمان  نے تختہ بند اوگدو کے مقام پر  اس نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔

نوجوان کی شناخت نہیں ہورہی۔

اگر کوئی اس کو پہچانتا ہو تو برائے مہربانی کیجولٹی پولیس یا رحیم آباد تھانہ سے رابطہ کریں،یا زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اپنے مل جائیں،

_________________

#خبرنامہ،

#Khabarnama




Comments