مدین سوات:
سید فضل احمد کا قاتل گرفتار۔ پابندسلاسل۔
تفصیلات کے مطابق بیدرہ مٹہ کا رہائشی سید فضل احمد چند دن پہلے سیروتفریح کی غرض سے گئے تھے کہ عہاں پر معمولی تکرار پر ملزم نے اس کو قتل کرکے راہ فرار اختیار کرلی۔
مبنی پر ظلم قتل پر سادات سوات نے تحریک کا آغاز کیا اور احتجاج شروع کردیا۔
آج احتجاجی مظاہرہ کے بعد پولیس نے قاتل کی گرفتاری عمل میں لائی۔
قاتل کو گرفتار کرکے پابندسلاسل کردیا۔
اس موقع پر تنظیم سادات سوات کے قائدین نے کہاکہ امن پسندی کو ہماری کمزوری نہ سمجھی جائے۔
پورے سوات کی سادات قوم ایک مٹھی کی طرح یکجاہے اور اپنے خاندان کی بقا اور حفاظت اور اپنے حق کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
Comments
Post a Comment