عصمت علی اخون نے ایم فل کا کامیاب دفاع کرلیا

 


سوات: صحافی عصمت علی اخون نے اپنے ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع کرکے لاہور لیڈز یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی، موصوف کے سپروائزر پروفیسر عباس رشید بٹ تھے اور ان سمیت ڈاکٹر سجاد، ڈاکٹر نعیم اور ڈاکٹر تنویر کی نگرانی میں تھیسسز مکمل کرکے ماس کمیونیکیشن میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی،

Comments