سوات: حفیظ اللہ کی لاش دریائے سوات سے نہ مل سکی۔محمد ہلال

 


سوات۔ کالام میں دس روز قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے حفیظ اللہ کی لاش تاحال لاپتہ۔ محمد ہلال ،نظام الدین اور ان کی ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف۔ محمد ہلال نے عوام الناس کو کیا پیغام دیا اس ویڈیو میں سنئے

Comments