سوات: ایف سی ہیڈکوارٹر کانجو میں یوم شہداء کی تقریب کا انعقاد

 



سوات ایف سی ہیڈکوارٹر میں یوم شہداء کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ ضلعی آفیسر حنا منور PSP نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور دعاکی۔
اس موقع پر ایف سی کے چاق و چوبند جوانوں نے سلامی بھی پیش کی۔
ویڈیو کیلئے پہلا کمنٹ وزٹ کریں:
_________
(از: سیداصغرعلی شاہ)



Comments