چور بنیں، عزت پائیں



 پاکستانی قوم کی ذہنی پستی کا یہ عالم ہے کہ بڑے بڑے چوروں کو اپنا #راہنما بنائے بیٹھے ہیں۔ افسوس اس بات پہ کہ چوروں کا #گریبان پکڑنے کے بجائے ان پر تنقید کرنے والوں کا گریبان پکڑتے ہیں۔ جتنا #بڑاچور ہے اس کو اتنی ذیادہ عزت دی جاتی ہے۔ انکی عزت دیکھ کر  دل کرتا ہے بندہ چور ہی کیوں نہ بن جائے۔ جب تک قوم ان چوروں کا #مکمل بائیکاٹ نہیں کرلیتی اور انکا گریبان نہیں پکڑلیتی، اس وقت تک ان چوروں کا راج بھی رہےگا اور ان کی تجوریاں بھی بھرتی رہیں گی۔

#خبرنامه 

#Khabarnama

(از: سیداصغرعلی شاہ)

Comments