دورحاضر اور نسیم حجازی




تاریخ کے واقعات صرف پڑھنے کی حد تک نہیں بلکہ سبق حاصل کرنے کیلئے بھی ہوتے ہیں۔
#نسیم_حجازی مرحوم کی شہرۂ آفاق تحریر #یوسف_بن_تاشفین  دور حاضرمیں ہر ایک شخص  کیلئے پڑھنے کے قابل ہے۔
اگر کوئی یہ سمجھتاہے کہ #تبدیلی_سرکار سب کچھ ٹھیک کررہاہے تو خدارا اس ناول کا مطالعہ کریں اور اپنے ذہن کو لاحاصل خیالات سے چھٹکارا دلائیں۔ جن حالات کا ہم سامنا کررہے ہیں ان سے ہم سے پہلے کچھ لوگ بھی گزرے ہیں۔ اور ان کا #انجام کیاہواہے وہ بھی ظاہر ہے۔
اگر آج ہم نے اپنے آپ کو نہیں پہچانا اور ان حالات کو قابو کرنے کی کوشش نہیں کی تو یاد رکھیں ہمارا نام بھی تاریخ میں رسوائی کے الفاظ میں لکھاجائیگا۔
(از: سیداصغرعلی شاہ)

Comments