شعیب اختر

 


قومی ہیروزجنہوں نےملک کیلئےمحنت اورتگ ودو کی ہو،ایک دوٹکےکے ٹی وی نوکر (اینکر) کی اتنی مجال کہ سستی شہرت کیلئےاسکی تذلیل کرے۔افسوس تو پیمرا پہ کہ اسکو گھرکاراستہ ابھی تک کیوں نہیں دکھایا۔ شعیب اختر پاکستان کی پہچان ہے۔نعمان نیازکوگھرکاراستہ دکھاکرفارغ کیاجائے۔

‏‪#BanDrNaumanNiaz‬

‏‪#ShoaibAkhtar

(از: سیداصغرعلی شاہ)

Comments