منشیات اور پولیس

 


منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت معاشرےکو دیمک کی طرح کھوکھلی کررہی ہے۔ نئے تعیناتSHOکبل کی منشیات کے خلاف عزم کو انتہائی قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ یقین دلاتے ہیں کہ انکے ساتھ اس جہاد میں شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے۔ ان سے حقیقی معنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نئی نسل اور معاشرے کو بچانے کیلئےاس جدوجہد میں پوری پولیس فورس اور قوم کو مل کر شانہ بہ شانہ لڑناہوگا۔

(از:سیداصغرعلی شاہ)

Comments