آپ معاشرےکی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔

 


کیاہوا اگرنمبر کم آگئے؟آپ ناکام نہیں ہوئے۔ یہ تو آپ کی اونچی اڑان کیلئے آپ کو جھنجھوڑاگیا۔ آپ بہت آگے بڑھ سکتے ہیں اسلئے آپ کو زیادہ محنت کیلئے بیدارکیاگیا۔ بس آپ ہمت مت ہاریں۔ کامیابیاں آپ کا مقدر ہیں۔ بس تھوڑی زیادہ محنت  کی ضرورت ہے۔ دل لگاکر محنت کی ضرورت ہے۔

سوچیں! اگر آپ تھوڑا بھی کمزور ہوئے تو معاشرہ میں کیامقام ہوتاہے۔ بس خودکوپہچانیں۔ محنت کو شعار بنائیں۔

آپ ناکام نہیں لیکن کامیابی کی خاطر زیادہ محنت کیلئے آپ کو جھنجھوڑاگیا بس۔۔۔!!!

ہار ناکامی نہیں۔ ہار کر محنت چھوڑنا اور مقابلہ ترک کرنا ناکامی ہے۔

Comments