قبیح رواج

 


#قبیح_رواج:

کوئی تعلیمی ادارہ ایسا نہیں جہاں نظم وضبط کے قیام کیلئے افراد مختص نہ ہوں۔ افسوس کہ اکثر اداروں میں پھر بھی انتظامیہ کی ناک کے نیچے نئے طلبہ کو  Fooling کے نام پر حراساں کیاجاتاہے۔ ایک حد تک گپ شپ توسمجھ آتی ہے لیکن کسی کو ہتک کا نشانہ بنانا اور اسکی ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر پھیلانا اور ذہنی اذیت کا شکار بنانا حدسے گری اور قابل گرفت و سزا عمل ہے۔ تعلیمی ادارے اور متعلقہ حکام اس قبیح رواج کا سدباب کرکے نئے طلبہ کو ذہنی اذیت سے بچائے۔

(از: سیداصغرعلی شاہ)

#Khabarnama #خبرنامه


Comments