نوجوانوں کے بنیادی دشمن

 


والدین، اساتذہ، علمائے کرام اور میڈیا نئی نسل کو تباہی سے بچانے میں اپنا کردار اداکریں۔

دوسروں کے بچوں کو بھی اپنے بچے سمجھ کر ان کو راہ راست پر لانے کیلئے دل میں تڑپ پیدا کریں۔

انسانیت کی خاطر معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

(از:سیداصغرعلی شاہ)

#Khabarnama #خبرنامه


Comments