بچے اور تربیت

 


#معززوالدین!

بچے جب بڑے ہونا شروع ہوجاتے ہیں تواکثر والدین کیلئے درد سر بن جاتے ہیں۔بات بات پر جھگڑا، من مانیاں، گھرسے بھاگنا، بڑےبڑے ڈیمانڈ وغیرہ۔ اگر آپ کو اپنے بچوں کی فکر ہے تو بچپن سے انکوآداب سکھائیں، ان کو اپنا دوست بنائیں، پیسوں کی بہتات سے بچائیں، ان کے ہرہر قدم پر نظر رکھیں اوران کے دوستوں کا چناؤ خود کریں تاکہ کل آپ کو پچھتانا نہ پڑے۔


Comments