Posts

آپ ﷺ پر ہمارا سب کچھ قربان

د نیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتاہوں مگر مصطفیٰﷺ کے بعد دنیا میں آنے کے بعد شرط لازم یہ ہے کہ انسان اپنے یہاں آنے کا مقصد پہچانے اور پھر اچھے اور برے کی تمیز کے ساتھ اگر مسلمان بنتاہے تو اسلام، اسلامی روایات، اقدار اور فلسفہ اسلام پہچانے۔ بیشک اسلام کی اقدار پہچاننے میں سب سے مقدم رسول اکرمﷺ کی ذات اقدس، اس کی حرمت اور ایک مسلمان کیلئے اس ذات پاکﷺ کا مقام پہچانناہے۔ اسلام سکھاتے ہوئے رسول مہربانﷺ نے ارشاد فرمایا مفہوم ہے کہ تم اس وقت تک کامل مؤمن نہیں بن سکتے جب تک کہ میں تمہیں تمہارے ماں باپ، تمہاری اولاد اور ہر چیز سے بڑھ کر محبوب نہ بن جاؤں۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اپنی رضامندی اور محبت کچھ اس طرح بیان فرمائی ہے کہ مفہوم ہے کہ اے بندو! اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تم سے محبت کرے تو تمہیں چاہئے کہ تم رسول اکرمﷺ کے ساتھ محبت کرو۔ حضرت عمررض نے جب مسجد نبویﷺ میں دو افراد کو بآواز بلند باتیں کرتے دیکھا تو انہیں دھمکی دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر تم طائف کے نہ ہوتے اور مدینے کے ہوتے تو میں ضرور تمہیں سزا دیتا۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے یہ بھی ارشاد اور تاکید فرمائی ہے جس کا مفہوم

گرنیڈدھماکہ۔دوبچے جاں بحق، ایک شدید زخمی

بچے اور تربیت

نوجوانوں کے بنیادی دشمن

قبیح رواج

آپ معاشرےکی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔

منشیات اور پولیس

نعمان نیاز قوم سے معافی مانگے

شعیب اختر

دورحاضر اور نسیم حجازی

چور بنیں، عزت پائیں

سوات: ایف سی ہیڈکوارٹر کانجو میں یوم شہداء کی تقریب کا انعقاد

سوات: ایک اور زخمی چل بسا۔

سوات: حفیظ اللہ کی لاش دریائے سوات سے نہ مل سکی۔محمد ہلال

سوات: سیدفضل احمد کا قاتل گرفتار۔ پابندسلاسل